پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

 پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی  ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

کینٹ پولیس کو سول ڈیفنس سے شکیب احمد نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم محمد عمران نے غیر قانونی طریقے سے پٹرول یونٹ قائم کیا ہواتھا جس کی بابت کوئی لائسنس وغیرہ نہ دکھا سکا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں