گیس چوری کے خلاف ایکشن
ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 65 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔ قواعد کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر مجموعی طور پر تین گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔
سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 65 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔ قواعد کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر مجموعی طور پر تین گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ۔