غیر قانونی پٹرول یونٹس پر چھاپہ

غیر قانونی پٹرول یونٹس پر چھاپہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔ حافظ گل محمد، محمد توقیر اور محمد طاہر نے غیر قانونی طریقے سے پٹرول یونٹ قائم کررکھے تھے ۔

پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔ حافظ گل محمد، محمد توقیر اور محمد طاہر نے غیر قانونی طریقے سے پٹرول یونٹ قائم کررکھے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں