غیر قانونی تعمیرات
ملتان(کرائم رپورٹر) پنجاب ڈویلپمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ڈی ایچ اے پولیس کو محمد الیاس گل نے بتایا کہ ملزم محمد اختر نے غیر قانونی تعمیرات کی جسے سیل کردیا ۔
پنجاب ڈویلپمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ڈی ایچ اے پولیس کو محمد الیاس گل نے بتایا کہ ملزم محمد اختر نے غیر قانونی تعمیرات کی جسے سیل کردیا ۔