کراچی میں بین الاقوامی کانفرنس میں پائیدار سیاحت پر زور
وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی)اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام، ایف پی سی سی آئی، بینک اور۔۔۔
پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک سے کراچی میں پائیدار سیاحت کے فروغ کے لیے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش منعقد کی گئی۔سابق نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) زاہد اقبال چودھری نے اس موقع پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ اس فورم کا مقصد پائیدار سیاحت کے ذریعے معاشی ترقی، بین الاقوامی تعاون اور پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و شراکت داری کے نئے مواقع پیدا کرنا تھا۔