پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو افراد گرفتار کرلئے

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو افراد گرفتار کرلئے

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہر میں ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق سٹی شجاع آباد پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم نثار سے پسٹل برآمد کیا، جبکہ راجہ رام پولیس نے ملزم احسن سے پسٹل قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں