کار اور پیدل مشکوک شخص سے 5کلو چرس اورنقدی برآمد
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) کوٹ ادو تھانہ صدر کی پولیس نے کارروائی کے دوران کار اور پیدل مشکول شخص سے پانچ کلو سے شائد چرس اور۔۔
نقدی برآمد کرلی۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے افتخار علی شاہ کراڑی والا بائی پاس پر موجود تھے کہ ایک کار پولیس کو دیکھ کر مڑنے لگی۔ پولیس نے فوری طور پر گھیرا ڈال کر کار کو روک لیا، جسے محمد عمران ہیڈ ولو والا چلا رہا تھا۔کار کی تلاشی کے دوران 970 گرام چرس اور دوسری جگہ سے مزید 530 گرام چرس برآمد ہوئی۔ اس کے علاوہ عمران کی جامعہ تلاشی کے دوران 3,900روپے نقد رقم بھی ضبط کی گئی۔ دوسری کارروائی میں تھانہ صدر کے اے ایس ائی محمد اصف پتل موڑ پر موجود تھے کہ ایک شخص پیدل آ رہا تھا جو پولیس کو دیکھ کر مڑنے لگا۔