صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کا دورہ ملتان

صدر مرکزی مسلم لیگ  خالد مسعود سندھو کا دورہ ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر)صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو اور ترجمان تابش قیوم ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے ۔

دورے کے دوران وہ ضلعی اور تحصیل ذمہ دار و کارکنان سے اہم تنظیمی اجلاس کریں گے جس میں تنظیمی امور، آئندہ کے لائحہ عمل اور عوامی خدمت کے منصوبوں پر مشاورت ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں