تین ملزم گرفتار،بھاری مقدارمیں شراب برآمد
وہاڑی،گگومنڈی(نمائندہ خصوصی،نامہ نگار)تین ملزم گرفتار،بھاری مقدارمیں شراب برآمد۔
آصف مسیح سے 25،فریادسے 20جبکہ شرافت سے 15لٹردیسی شراب برآمدہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزتھانہ گگومنڈی پولیس نے مختلف مقامات پرچھاپے مارکرآصف مسیح ساکن217ای بی کے قبضہ سے 25 لٹر، فریادسکنہ247ای بی سے 20لٹرجبکہ شرافت ساکن225۔ای بی کے قبضہ سے 15لٹردیسی شراب برآمدکرکے تینوں ملزموں کوبعدازاندراج مقدمات حوالات میں بند کر دیا ہے ۔