4 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،چارمیٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ ۔ ایک میٹر جس کی ریڈنگ ریورس تھی ،ایک الٹا لگا تھا ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،چارمیٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ ۔ ایک میٹر جس کی ریڈنگ ریورس تھی ،ایک الٹا لگا تھا ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔