اسلحہ رکھنے پر گرفتاری
ملتان ( کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔چہلیک پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزم شاہ زیب قریشی کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔چہلیک پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزم شاہ زیب قریشی کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا ۔