ہائبرڈ ورکشاپ کا انعقاد

ہائبرڈ ورکشاپ کا انعقاد

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم، جامعہ کراچی نے مقداری ڈیٹا کے تجزیے میں ایس پی ایس ایس کا استعمال کے عنوان سے دو روزہ ہائبرڈ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم، جامعہ کراچی نے مقداری ڈیٹا کے تجزیے میں ایس پی ایس ایس کا استعمال کے عنوان سے دو روزہ ہائبرڈ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں