خاتون حادثے کی نذر

خاتون حادثے کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی لیاری الفرید ہال کے قریب موٹر سائیکل کے ٹائر میں دوپٹہ آنے سے گر کر خاتون جاں بحق ہوگئی ،خاتون کی شناخت 65 سالہ عالیہ زوجہ سید علی کے نام سے ہوئی۔

سرجانی لیاری الفرید ہال کے قریب موٹر سائیکل کے ٹائر میں دوپٹہ آنے سے گر کر خاتون جاں بحق ہوگئی ،خاتون کی شناخت 65 سالہ عالیہ زوجہ سید علی کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں