اسلحہ رکھنے پر 2ملزم گرفتار

اسلحہ رکھنے پر 2ملزم گرفتار

ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ بی زیڈ پولیس نے ملزم عمر سے 44بور ریفل اور کینٹ پولیس نے ملزم آصف سے پسٹل برآمد کرلئے ۔

 پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ بی زیڈ پولیس نے ملزم عمر سے 44بور ریفل اور کینٹ پولیس نے ملزم آصف سے پسٹل برآمد کرلئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں