ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار

ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)کریک ڈاؤن کے دوران ڈولفن سکواڈ پولیس نے اہم کامیابی حاصل کی۔ ٹیم نے 12 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ اور مشہور ٹارگٹ افینڈر ثقلین عباس کو گرفتار کیا۔ ملزم طویل عرصے سے قانون کی گرفت سے فرار تھا ۔

کریک ڈاؤن کے دوران ڈولفن سکواڈ پولیس نے اہم کامیابی حاصل کی۔ ٹیم نے 12 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ اور مشہور ٹارگٹ افینڈر ثقلین عباس کو گرفتار کیا۔ ملزم طویل عرصے سے قانون کی گرفت سے فرار تھا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں