اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ معطل
ملتان (خصوصی رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کی انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور میڈیکل بلز کو دانستہ التواء میں رکھنے پر پاکپتن ڈویژن کے اسسٹنٹ / قائمقام آفس سپرنٹنڈنٹ مہتاب حسین کو معطل کر دیا ہے ۔
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کی انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور میڈیکل بلز کو دانستہ التواء میں رکھنے پر پاکپتن ڈویژن کے اسسٹنٹ / قائمقام آفس سپرنٹنڈنٹ مہتاب حسین کو معطل کر دیا ہے ۔