5میٹر کاٹ دیئے

5میٹر کاٹ دیئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا،ایک میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا،ایک میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں