13سالہ بچہ ورثاء کے سپرد

13سالہ بچہ ورثاء کے سپرد

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام گھر سے بھاگا گمشدہ 13 سالہ بچہ ورثاء کی تلاش کے بعد والد کے حوالے کر دیا گیا 13 سالہ مدثر ولد اسلم کو دو ہفتے قبل گول باغ گلگشت سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام گھر سے بھاگا گمشدہ 13 سالہ بچہ ورثاء کی تلاش کے بعد والد کے حوالے کر دیا گیا 13 سالہ مدثر ولد اسلم کو دو ہفتے قبل گول باغ گلگشت سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں