راولپنڈی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔
ملزم نے سابقہ رنجش پر فائرنگ اور چاقو کے وار سے شہری کو زخمی کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ گزشتہ ماہ درج کیا گیا تھا،گرفتار ملزم موقعہ سے فرار ہو گیا تھا، ملزم کو پیرودھائی پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا۔