یونیورسٹی آف پونچھ کی پروفیسر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
عباس پور (نمائندہ دنیا) پونچھ یونیورسٹی کی پروفیسر آنسہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، گاڑی میں ان کے بچے بھی تھے آزا د پتن کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئی۔۔۔
خوش قسمتی سے گاڑی دریا میں نہیں گری بلکہ سائیڈ پر جا لگی دونوں بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے شدید زخمی پروفیسر زخموں کے تاب نہ لاکر ہسپتال میں جان بحق ہوگئیں۔