رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی
ملتان(کرائم رپورٹر)احترام رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ کینٹ پولیس نے دوران گشت ملزم شوکت حسین ، یونس اور محمد ارشد کو گرفتار کرلیا ۔
احترام رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ کینٹ پولیس نے دوران گشت ملزم شوکت حسین ، یونس اور محمد ارشد کو گرفتار کرلیا ۔