گمشدہ بچے والدین کے حوالے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو مظفرگڑھ کے رہائشی 2 گمشدہ بچے ورثاء کی تلاش کے بعد والدین کے حوالے کر دئیے ۔9 سالہ عثمان ولد اقبال، 8سالہ شاکر ولد عابد حسین کو چندروز قبل تھانہ ممتاز آباد نے تحویل میں دیا تھا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو مظفرگڑھ کے رہائشی 2 گمشدہ بچے ورثاء کی تلاش کے بعد والدین کے حوالے کر دئیے ۔9 سالہ عثمان ولد اقبال، 8سالہ شاکر ولد عابد حسین کو چندروز قبل تھانہ ممتاز آباد نے تحویل میں دیا تھا۔