تین بچے حفاظتی تحویل میں
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگنے اور کچرا چننے میں مصروف تین بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بچوں میں 7 سالہ ذیشان، 7 سالہ ابراہیم اور 6 سالہ اسماعیل شامل ہیں۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگنے اور کچرا چننے میں مصروف تین بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بچوں میں 7 سالہ ذیشان، 7 سالہ ابراہیم اور 6 سالہ اسماعیل شامل ہیں۔