سائنٹیفک رائٹنگ تربیتی پروگرام
ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی میں سائنٹیفک رائٹنگ سرٹیفکیٹ ٹریننگ کے اکیسویں بیچ کا آغاز کر دیا گیا ۔ تربیتی پروگرام میں 18 فیکلٹی ممبران اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ کو سائنسی تحقیق، سوال کرنے کی اہمیت اور تحقیقی مقالہ نویسی کی تربیت فراہم کی جائے گی۔
زرعی یونیورسٹی میں سائنٹیفک رائٹنگ سرٹیفکیٹ ٹریننگ کے اکیسویں بیچ کا آغاز کر دیا گیا ۔ تربیتی پروگرام میں 18 فیکلٹی ممبران اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ کو سائنسی تحقیق، سوال کرنے کی اہمیت اور تحقیقی مقالہ نویسی کی تربیت فراہم کی جائے گی۔