لائن لاسز میں کمی ترجیح، غفلت برداشت نہیں ،عظمت علی
ملتان (خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل چیف انجینئر آپریشن میپکو سرکل وہاڑی عظمت علی خان نے کہا ہے کہ لائن لاسز میں کمی کمپنی کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ایڈیشنل چیف انجینئر آپریشن میپکو سرکل وہاڑی عظمت علی خان نے کہا ہے کہ لائن لاسز میں کمی کمپنی کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔