سرکاری آہنی جالی چوری کرنیوالے ملزموں پر مقدمہ

سرکاری آہنی جالی چوری  کرنیوالے ملزموں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )بدھلہ سنت پولیس نے چوری کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

پولیس کو لیڈی کانسٹیبل نوشین اسلم نے بتایا کہ دوران گشت بیٹ ایریا میں سرکاری فینس آہنی چوری پائی گئی جبکہ موقع سے بھی 60فٹ آہنی جالی برآمد ہوئی۔ نامعلوم ملزم پولیس کو دیکھتے ہی کٹی ہوئی جالی اور کچھ لیکر فرار ہوگئے ۔پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...