محکمانہ احتساب جاری،بدعنوانی پر 4 پولیس اہلکار برطرف
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) محکمانہ خود احتسابی کے عمل کے تحت بدعنوانی اور سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات ثابت ہونے پر 4 پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عابد کی ہدایت پر محکمہ پولیس میں احتسابی کارروائی جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments