شہداء وطن کی قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ، ہدایت رحمانی

شہداء وطن کی قربانیاں ہمارے  لئے مشعل راہ، ہدایت رحمانی

ملتان(کرائم رپورٹر )جامعہ اسلا میہ ملتان کے ناظم قاری ہدایت اللہ رحمانی، اتحاد امن کمیٹی ضلع ملتان کے صد ر الحاج زاہد مقسود احمد قریشی، محمد الیاس ممٹر نے کہا ہے۔

 کہ یوم دفاع پاکستان ہماری قومی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جب پوری قوم نے اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء وطن کی قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور نوجوان نسل کو پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...