شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش

 شادی شدہ خاتون سے  مبینہ زیادتی کی کوشش

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور 15 سالہ لڑکے کے لاپتہ ہونے کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

ایف آئی آر کے مطابق چاہ نواں موضع رادھو میں محمد سعید مبینہ طور پر چار دیواری پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا اور صحن میں سوئی خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی۔ شور پر ملزم فرار ہوگیا۔ دوسرے واقعے میں بہادری والا کے رہائشی سجاد حسین نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 15 سالہ بیٹا بلاول سجاد یکم اکتوبر کو دوپہر گھر سے کھیلنے نکلا، مگر واپس نہ آیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...