شہری پر چاقو سے حملہ شدید زخمی
ملتان (کرائم رپورٹر) گلگشت پولیس نے شہری کو زخمی کرنے کی اطلاع پر تفتیش شروع کردی ۔
شہری کا کہنا ہے شہباز ہمشیرہ کے گھر پر موجود تھا کہ پڑوسی داخل ہوئے اور چاقو سے حملہ آور ہوکر زخمی کردیا۔ جھگڑے کی وجہ تلخ کلامی تھی ۔واقع کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچے اور زخمی کو طبی امداد دی پولیس نے تحقیقات کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments