جھگڑے کے دوران فائرنگ شہری زخمی ، نشتر منتقل
ملتان (کرائم رپورٹر )جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے نشتر ہسپتال منتقل کردایاگیا۔
تھانہ مخدوم رشید کے علاقے چک 6ایم آر میں بچوں کی لڑائی کے دوران بڑوں نے مداخلت کی تو معاملہ جھگڑے میں تبدیل ہوگیا جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی ایک گولی عمران کے بازو پر لگی جسے ریسکیو 1122نے زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا ۔واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی ۔
فائرنگ
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments