ریلوے ہسپتال میں سفید موتیا کے مریضوں کیلئے فری کیمپ
ملتان (لیڈی رپورٹر)ملتان کریسنٹ لائنز کلب کے زیر اہتمام ملتان ریلوے ہسپتال میں آنکھوں میں سفید موتیا میں مبتلا افراد کے لئے لگائے گئے فری آئی سرجری کیمپ کا افتتاح کر دیا گیا۔۔
فری آئی سرجری کیمپ کا افتتاح سابق وائس ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب انٹرنیشنل پاکستان ڈاکٹر نثار احمد چودھری نے کیا اور اُنھوں نے کہا غربت اور بے روزگاری شعورر کمی کے با عث آنکھوں کے امراض میں اضافہ ہ ہو رہا ہے آنکھوں کے مرض میں مبتلاء 75فیصد افراد کی بروقت علاج کی سہو لت اور شعور آگا ہی سے انھیں نا بینا ہو نے سے روک سکتے ہیں۔ لائنز کلب کے پلیٹ فارم سے کم وسائل یا فتہ طبقات کو علاج معالجہ کی سہو لیات پہچانے کے لیے منظم اور مر بوط طر یقے سے اپنے وسائل کو برو کار لا رہے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments