سی پی او کا دورہ ڈی ایچ اے کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی کاجائزہ
ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان اختر فاروق نے ڈی ایچ اے رومانزا کا دورہ کرتے ہوئے کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا اور۔۔
تعینات پولیس افسروں و اہلکاروں کو سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔سی پی او ملتان نے ہدایت کی کہ ٹیموں کی سکیورٹی کے لئے تمام اہلکار مکمل الرٹ رہتے ہوئے اپنے فرائض ذمہ داری اور پیشہ ورانہ انداز میں سرانجام دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments