ملتان:لڑکی سے زیادتی
ملتان (کرائم رپورٹر ) پولیس کو پل چاون سے خاتون نے اطلاع دی کہ میری بیٹی گھر میں موجود تھی کہ ملزم آیا اور بیٹی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔ جبکہ اسی تھانہ کو جہانگیر آباد سے رمضان نے بتایا کہ ملزم بلال الیاس نے بچے سے مبینہ زیادتی کی اور فرار ہوگیا۔
پولیس کو پل چاون سے خاتون نے اطلاع دی کہ میری بیٹی گھر میں موجود تھی کہ ملزم آیا اور بیٹی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔ جبکہ اسی تھانہ کو جہانگیر آباد سے رمضان نے بتایا کہ ملزم بلال الیاس نے بچے سے مبینہ زیادتی کی اور فرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments