جماعت اہل سنت کا سنی ورکرز کنونشن آج ہوگا
ملتان (کرائم رپورٹر)جماعت اہل سنت پنجاب کے زیر اہتمام سنی ورکرز کنونشن آج انٹرنیشنل سنی سیکرٹریٹ، نزد کالا شاہ کاکو لاہور میں منعقد ہوگا۔
جماعت اہل سنت پاکستان پنجاب کے ناظم اطلاعات صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق صوبائی امیر پیر سید خلیل الرحمن شاہ بخاری، ناظم اعلیٰ علامہ حافظ محمد فاروق خان سعیدی، آرگنائزر صاحبزادہ معاذ احمد مصطفی قادری، ناظم کنونشن علامہ قاری فیض بخش رضوی اور نعیم المصطفی خطاب کرینگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments