یکل سٹورز پر غیر معیاری ادویات کی فروخت ناقابلِ برداشت،فرخ محمود

یکل سٹورز پر غیر معیاری ادویات  کی فروخت ناقابلِ برداشت،فرخ محمود

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو محمد جواد حیدر شاہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فرخ محمود نے ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ شہر کے مختلف میڈیکل اسٹورز کا دورہ کیا اور ادویات کی دستیابی، معیار، میعاد اور متعلقہ ریکارڈ کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے میڈیکل اسٹور مالکان کو ہدایت کی کہ ادویات کی خرید و فروخت مقررہ قوانین اور ضوابط کے مطابق یقینی بنائی جائے اور تمام ادویات کا ریکارڈ مکمل رکھا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...