غذائی ضروریات اور صحت مند خوراک سے متعلق آگاہی سیمینار

غذائی ضروریات اور صحت مند  خوراک سے متعلق آگاہی سیمینار

لودھراں (سٹی رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کے زیر اہتمام مقامی سکول میں غذائیت، صحت مند خوراک اور خوراک کے تحفظ سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر خالد عباس کی نگرانی میں النور گارڈن میں مقامی سکول میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کنسلٹنٹ نیوٹریشنسٹ اینڈ ڈائٹیشن امن علی نے طلبہ و طالبات کو غذائی ضروریات کی اہمیت اور اقسام، عام غذائی کمیوں اور صحت مند کھانے کی عادات کے بارے میں آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...