خاتون امیدوار کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ایوارڈ کرنے کی سفارش

خاتون امیدوار کو ڈاکٹریٹ کی  ڈگری ایوارڈ کرنے کی سفارش

ملتان(خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان کی پی ایچ ڈی سکالر نازش افتخار نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کرلیا، جس کے بعد انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری ایوارڈ کرنے کی سفارش کردی گئی۔

ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کے سکول آف اکنامکس کے زیر اہتمام پی ایچ ڈی سکالر نازش افتخار کے تحقیقی مقالے کا اوپن پبلک ڈیفنس منعقد ہوا، جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیدہ شاہدہ بتول نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...