انڈس ہسپتال کا خواتین کی زیرقیادت پہلا نیٹ ورکنگ ایونٹ
ملتان (لیڈی رپورٹر) انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے زیر اہتمام خواتین کی زیرقیادت پہلا خصوصی نیٹ ورکنگ ایونٹ منعقد ہوا۔۔۔
جس میں 100 سے زائد کاروباری شخصیات، کارپوریٹ شعبے کے نمائندوں اور ملتان چیمبر آف کامرس کے مرد و خواتین ارکان نے شرکت کی۔ یہ تقریب فرینڈز آف انڈس ملتان ویمن چیپٹر کے قیام کی جانب اہم سنگ میل ہے ، جس کا مقصد مخیر شخصیات، بالخصوص خواتین کو انڈس ہسپتال کے فلاحی مشن سے جوڑنا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments