ٹرین کی ٹکر سے 35سالہ شخص جاں بحق

ٹرین کی ٹکر سے  35سالہ شخص جاں بحق

ملتان (کرائم رپورٹر)ٹرین کی ٹکر سے 35سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔

قطب پور پولیس کو ریلوے کانسٹیبل نے اطلاع دی کہ نوید جو نشے کا عادی تھا ریلوے لائنیں کراس کرتے ہوئے مال گاڑی کے نیچے آگیا جس کی موقع پر موت ہوگئی ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاغذی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...