حدیبیہ ریفر نس قانو نی طورپر ختم ہوچکا ہے ،حا جی اسلم کچھیلا

حدیبیہ ریفر نس قانو نی طورپر ختم ہوچکا ہے ،حا جی اسلم کچھیلا

ڈویژنل سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن سا بق ا یم ا ین ا ے حا جی محمد اسلم کچھیلا نے کہا ہے کہ حدیبیہ ریفر نس عدم ثبوتوں کے با عث قانو نی طورپرختم ہوچکا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نااہلی چھپانے کیلئے حکومت کی طرف سے کیس دو با ر ہ کھولے جا ر ہے ہیں آٹا چینی اوردیگراشیاء غیرمعمولی طورپرمہنگی ہوگئی ہے حکمران ٹولہ ا س کاجواب کیوں نہیں دیتا انتقامی کاروائیوں سے پاکستان کی تاریخ کے ناکام ترین حکمران اپنے ڈوبتے اقتدارکو نہیں بچاسکتے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں