فرنیچر پوشش کی دکان میں آتشزدگی ، سامان جل گیا

 فرنیچر پوشش کی دکان میں  آتشزدگی ، سامان جل گیا

شارٹ سرکٹ کے باعث نشاط آباد شوگر موڑ کے قریب فرنیچر پوشش کی دکان میں آتشزدگی کے باعث سامان جل گیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ عملہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔شوگر موڑ نشاط آباد کے قریب فرنیچر پوشش کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دکان میں پڑے سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں