دیہی اور شہری علاقوں میں یکساں ترقیاتی کام کروائے جائیں،یاسر گجر،رانا بلال
انجمن دیہی ترقی پنجاب کے صدر یاسر گجر، جنرل سیکرٹری رانا بلال نے کہا ہے کہ حکومت شہروں کے ساتھ دیہی آبادیوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے بھی برابر اقدامات اٹھائے کیونکہ موجودہ حالات بتا رہے ہیں کہ وفاق اور پنجاب بڑے شہروں میں ترقیاتی کاموں کو ترجیح دے رہے ہیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اور دیہاتوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ، پی ٹی آئی کے کپتان عمران خان تبدیلی کا ویژن لے کر آئے تھے ، یہ اسی صورت ممکن ہے کہ دیہی اور شہری علاقوں میں ترقیاتی کام یکساں ہوں۔ تب ملک میں تبدیلی ممکن ہے۔