نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- مسلم لیگ ن کےصدرشہبازشریف کراچی پہنچ گئے
  • بریکنگ :- احسن اقبال،سعدرفیق،مریم اورنگزیب،عطاتارڑبھی ہمراہ
  • بریکنگ :- شہبازشریف اخترمینگل سےان کےوالدکی وفات پرتعزیت کریں گے
  • بریکنگ :- شہبازشریف پارٹی اجلاس کی بھی صدارت کریں گے
Coronavirus Updates

نہر میں کود کر خودکشی کرنیوالے نوجوان کی لاش برآمد

نہر میں کود کر خودکشی کرنیوالے  نوجوان کی لاش برآمد

دنیا اخبار

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے غوطہ خوروں کی جدوجہد رنگ لائی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )41 گھنٹے قبل نہر سی جے لنک کینال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنیوالا نوجوان مزمل کی نعش برآمد کر کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔ یاد رہے کہ دو یوم قبل مزمل نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر نہر میں چھلانگ لگا دی تھی جس کے نتیجہ میں وہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں