دعوت اسلامی کے قیام کے آج چالیس سال مکمل ،تقریبات کی تیاریاں

 دعوت اسلامی کے قیام کے آج چالیس  سال مکمل ،تقریبات کی تیاریاں

دعوت اسلامی کے قیام کو آج چالیس سال مکمل ہو جائیں گے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اس حوالے سے دعوت اسلامی سے وابستگان آج یوم دعوت اسلامی ‘‘شایان شان’’ طریقے سے منائیں گے جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ملک بھر میں یوم دعوت اسلامی کے مناسبت سے مختلف مدنی مراکز پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد ہوگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں