شاپنگ مالز ،پلازوں اور ٹرانسپورٹرز کو 26ہزار روپے جرمانہ

 شاپنگ مالز ،پلازوں اور  ٹرانسپورٹرز کو 26ہزار روپے جرمانہ

ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرگزشتہ روز شاپنگ مالز ،پلازوں اور ٹرانسپورٹرز کو 26ہزار روپے جبکہ 182روزمیں 63لاکھ50ہزار روپے جرمانہ کیا ہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انسپکشن ٹیموں کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کا سلسلہ جاری اور خلاف ورزی پر جرمانے کئے جارہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں