پاکستان میں اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں،شکیل احمد چودھری

پاکستان میں اقلیتوں کو تمام حقوق  حاصل ہیں،شکیل احمد چودھری

پاسبان ویلفیئر سوسائٹی ضلع خوشاب کے صدر شکیل احمد چو دھری نے پریسبیٹیرین چرچ 38DB میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مسیحی برادری اوردیگر اقلیتوں کو مکمل آزادی اور بحیثیت باوقار پاکستانی شہری جملہ حقوق حاصل ہیں

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے 11اگست 1947کو واضح طور پر اقلیتوں کے حقوق کا تعین کر دیا تھا۔سماجی شخصیت مہناز منیر اور پاسٹر محسن نے کہا کہ تحریک پاکستان اور پاکستانی فوج میں مسیحی برادری نے بھی گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ طارق مسیح ،شکیل گل مسیح ، رضیہ سمیت مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں