ریس لگانے والے دو ٹرک ڈرائیور حوالات جا پہنچے ،مقدمات درج

 ریس لگانے والے دو ٹرک ڈرائیور  حوالات جا پہنچے ،مقدمات درج

تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریس لگانے والے دو ٹرک ڈرائیور حوالات جا پہنچے

سرگودھا(نامہ نگار ) بتایا جاتا ہے کہ ٹریفک پولیس نے شاہ پور روڈ پر تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کر کے ریس لگا کر لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے پر چونگی چوک کے قریب دو ٹرکوں کو روک کر انکے ڈرائیورز عثمان اور محمد بلال کو حراست میں لے لیا دونوں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں