خان اکبر خان انتقال کر گئے

  خان اکبر خان انتقال کر گئے

سابق چیئرمین کوٹ احمد خان ظفر اﷲ خان کے والد اور تحریک انصاف ضلع سرگودھا کے جائنٹ سیکرٹری بدین اکرم خان کے ماموں خان اکبر خان انتقال کر گئے

بھیرہ(نامہ نگار) ان کی نماز جنازہ محمد شاہ پردیسی قبرستان میں ادا کی گئی جس میں سیاسی رہنماؤں وکلاء تاجروں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں