مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے حکومتی کوششیں قابل تعریف ،چو دھری حسن علی

مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے حکومتی کوششیں  قابل تعریف ،چو دھری حسن علی

رہنماء پی ٹی آئی چو دھری حسن علی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے حکومتی کوششیں قابل تعریف ہیں وزیر اعظم نے جس طرح مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اس سے امریکی صدر اس پر ثالثی کیلئے تیار ہیں جو پاکستان کی بڑی فتح ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں